موشن[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جلسے وغیرہ میں) تحریک، تجویز، کسی پارلیمانی مجلس کے کسی رکن کی کسی خاص اقدام کے کیے جانے سے متعلق تجویز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (جلسے وغیرہ میں) تحریک، تجویز، کسی پارلیمانی مجلس کے کسی رکن کی کسی خاص اقدام کے کیے جانے سے متعلق تجویز۔